سبد خرید
جمع سبد خرید
0

شہید شعیب شاہوانی عرف ریاض بلوچ

نام: شہید شعیب شاہوانی
عرف: ریاض بلوچ
ولد: احمد علی شاہوانی
علاقہ: سریاب چکی شاہوانی، کوئٹہ
تاریخِ شہادت: 25 فروری 2024
مقامِ شہادت: کاہان

شہید شعیب شاہوانی عرف ریاض بلوچ کوئٹہ کے علاقے سریاب چکی شاہوانی سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ ایک نڈر، خوش اخلاق اور مخلص نوجوان تھے جنہوں نے کم وقت میں اپنے عزم اور جذبے سے خود کو ایک باصلاحیت ساتھی کے طور پر منوایا۔

انہوں نے 2023 میں قومی خدمات میں قدم رکھا اور شہری ذمہ داریوں سے پہاڑی محاذ تک اپنی محنت اور خلوص کے ساتھ بھرپور کردار ادا کیا۔ ان کے ساتھی انہیں ایک سنجیدہ، متواضع اور بلند حوصلہ فرد کے طور پر یاد کرتے ہیں۔

شہادت کے وقت وہ اپنے دیگر رفقاء کے ہمراہ ایک مشن کی تکمیل کے بعد واپسی پر تھے۔ حملے کے دوران انہوں نے بہادری سے مقابلہ کیا اور اپنی جان قربان کی۔
شہید شعیب شاہوانی کی قربانی احترام، عزم اور وفاداری کی روشن مثال ہے۔

ان کی یاد ہمیشہ بلوچ قوم کی دلوں میں زندہ رہے گی۔

شہدائے کاہانشہیدانی تاک