سبد خرید
جمع سبد خرید
0

شہید عبید بلوچ عرف فدا

15
1 آبان 1404

نام: شہید عبید بلوچ
ولد: محمد امین
عرف: فدا
علاقہ: پانوان، گوادر، بلوچستان
تاریخِ شہادت: 12 ستمبر 2024
مقامِ شہادت: علی خان تل، ہرنائی

شہید عبید بلوچ عرف فدا کا تعلق بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر پانوان سے تھا۔ وہ ایک باصلاحیت، پُرجوش اور بے خوف نوجوان تھے جنہوں نے اپنی سرزمین کے لیے جوانی کے ابتدائی ایام ہی میں خود کو وقف کر دیا۔

شہید نے رواں سال مارچ 2024 میں بی ایل اے کے پلیٹ فارم سے جہد کا آغاز کیا۔ اگرچہ ان کا تنظیمی سفر مختصر تھا، مگر انہوں نے اپنی غیر معمولی صلاحیت، تیز فہمی، اور محنت سے خود کو ایک بہترین سرمچار ثابت کیا۔ ان کی دلچسپی، مستقل مزاجی اور ذمہ داری کا احساس ساتھیوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

12 ستمبر 2024 کو ہرنائی کے علی خان تل میں دشمن کی فضائی بمباری کے دوران، شہید عبید بلوچ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جامِ شہادت نوش کیا۔
ان کی قربانی اس بات کی روشن علامت ہے کہ جذبہ، خلوص اور عزم عمر یا وقت کے محتاج نہیں ہوتے

شہدائے ہرناہی